Wordpress vs Bloggers ? | Which website is Best and Easy for Earning in 2022

 Wordpress vs Bloggers Earning


دوستوں ویب سائٹ چاہے کوئی بھی ہو مگر اس کی کمائی یکساں ہی ہوتی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ ہر ایک ویب سائٹ سے ایک ہی طرح سے کما سکتے ہیں مگر اس کے ساتھ ہی کچھ آسان کام اور کچھ مشکل کام کا فرق بھی لازمی ہوتا ہے 


اگر آپ اس فیلڈ میں بالکل نئے ہیں تو آپ کو لازما صرف بلاگرز پر کام کرنا چاہیے مگر اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ ورڈپریس یا پھر ویکس ڈاٹ کام جیسی ویب سائٹ پر کام نہیں کر سکتے آپ بالکل وہاں پر بھی کام کر سکتے ہیں مگر اس کے لیے آپ کو گہرا مطالعہ کرنا ہوگا 


چلئے میں آپ کو تمام تر تفصیلات سے آگاہ کرکے آپ کی مشکل کو آسان بنا دیتا ہوں 





Wordpress


دوستو اگر آپ کو ورڈ پریس جیسی ویب سائٹ پر کام کرنا ہے تو سب سے پہلے آپ کو ویب سائٹ بنانی پڑے گی اور اس کی تمام تر سیٹنگز کو مکمل کرنا پڑے گا اور بات یہاں ختم نہیں ہوجاتی جناب یہ تو صرف شروعات ہے 


اس کے بعد آپ کو ایک ڈومین خریدنی پڑے گی اور اب یہ ڈومین کیا بلا ہے یہ بھی میں آپ کو نیچے تفصیل سے بتاتا ہوں اچھا تو آپ کو ایک ڈومین خریدنی پڑے گی اور اس کے بعد آپ کو ہوسٹنگ خریدنی پڑے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو ویب سائٹ کی پرائیویسی اور حفاظتی کے لیے ایس ایس ایل بھی  لینی پڑے گی 


Bloggers 


اور دوستو بلاگرز بذات خود گوگل کا ہی ایک پروڈکٹ ہے اور اوپر دی گئی ویب سائٹ کے لحاظ سے یہ بہت ہی زیادہ آسان اور آرام دے ہے اور اس کے ساتھ تھی میں بتاتا چلوں کہ یہاں پر آپ کو صرف ایک ڈومین خریدنی پڑتی ہے بس 


https://www.highcpmrevenuenetwork.com/q0bxb1dp?key=3465c760276ff7bfe74fdd6b5fcc5d1aبلاگز پر آپ کو ہوسٹنگ اور ایس ایس ایل جیسی سیکورٹی گوگل خود ہی مہیا کر دیتا ہے اور وہ بھی بالکل مفت میں ۔ اور اگر آپ کو زیادہ جلد ی نہیں ہے اور آپ پانچ یا چھ مہینے تک انتظار کر سکتے ہیں تو آپ کو ڈومین بھی خریدنے کی ضرورت نہیں ہے 


آپ صرف بلاگرز پر ویب سائٹ بنا کر اپنے کالم لکھ سکتے ہیں اور چھ مہینے میں اپنی بلاگز کی ویب سائٹ کو گوگل ایڈ سینس سے مونیٹائز کروا سکتے ہیں 


Domain 


ڈومین دراصل ایک ویب سائٹ ایڈریس کو بولتے ہیں جو کہ آپ کو خریدنا پڑتا ہے اور جہاں سے آپ خریدتے ہیں وہ اس کی تمام تر سیٹنگز مکمل کرکے آپ کو مہیا کرتے ہیں اور یہ خریدنا بہت ہی زیادہ آسان ہے 


Hosting 


ہوسٹنگ میموری کو کہتے ہیں یا پھر سٹوریج کو ۔ اگر آپ بلاگرز پر کام کرتے ہیں تو یہ گوگل کا پروڈکٹ ہونے کی وجہ سے آپ کو ہوسٹنگ مفت میں مل جاتی ہے اور اگر آپ کسی دوسری ویب سائٹ پر کام کرتے ہیں تو آپ کو ڈومین کے ساتھ ساتھ یہ ہوسٹنگ بھی خریدنی پڑتی ہے اور اس کو بھی ڈومین کی طرح خریدنا کچھ اتنا مشکل نہیں ہے 


SSL  Certificate


یہ دراصل سیکیورٹی اور پرائیویسی کا نام ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ خریدنے کے ساتھ آپ کی ویب سائٹ میں محفوظ ہو جاتی ہے اور کوئی بھی اس کو ہیک نہیں کر سکتا 


کسی دوسری ویب سائٹ پر کام کریں تو یہ بھی آپ کو خریدنی پڑتی ہے اور اگر آپ بلاگز پر کام کرتے ہیں تو یہ بھی آپ کو مفت میں مل جاتی ہے 


تو دوستو آپ نے دیکھا کرنا کتنا آسان ہے جس کو لوگوں نے بس ہوا بنا کر رکھا ہوا ہے اصل میں حقیقت تو یہ ہے کہ لوگ خود کمانا چاہتے ہیں مگر دوسروں کو کوئی بھی آگے لے کر نہیں آنا چاہتا 


My Advise 


دوستو میرا مشورہ ہے آپ لوگوں سے کہ آپ بلاگرز پر کام کریں کیوں کہ میں خود بھی بلاگرز پر کام کر رہا ہوں اور بہت جلد میں اپنے یوٹیوب چینل پر اس کا کورس بھی سٹارٹ کر رہا ہوں اور آپ چاہے زندگی کے کسی بھی فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں اور چاہے کوئی بھی کام کرتے ہیں آپ یہ کام کر  سکتے ہیں اور گھر بیٹھ کر ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں 



Post a Comment (0)
Previous Post Next Post