بلاگرز سے آرٹیکل لکھ کر ڈالر کمانے کا طریقہ کار
اگر آپ نہیں جانتے کہ آپ آن لائن پیسہ کس طرح سے کما سکتے ہیں تو یہ آپ کے لئے سنہرا موقع ہے ۔ آپ زندگی کی کسی بھی پلیٹ فارم پر کام کرتے ہیں تو آپ اس پر کالم لکھ کر بیسہ کما سکتے ہیں
کالم لکھنا بہت آسان ہوتا ہے اور آپ میں سے ہر کوئی یہ کام آسانی سے کر سکتا ہے اور اس کے لیے کچھ مشکل کام کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے آپ یہ کام کر بیٹھے آرام سے ایک موبائل پر بھی کر سکتے ہیں مگر صرف کچھ قوانین اور شرائط کو ماننا پڑتا ہے
چلئے میں آپ کو سمجھاتا ہوں کہ آپ یہ کیسے کر سکتے ہیں ۔ میں آپ کو بلاگر سے پیسے کمانے کے تمام مراحل ترتیب وار بتاؤں گا ۔سب سے پہلے میں آپ کو بتاتا چلوں کہ بلاگز اصل میں گوگل کا ہی ایک پروڈکٹ ہے ۔
بلاگرز کی ویب سائٹ ایک منٹ میں بن جاتی ہے اور آپ اس کو صرف چالیس دن میں گوگل ایڈ سینس سے مونیٹائیز کروا سکتے ہیں ۔آپ کو ویب سائٹ بنانے کے بعد تیس کے قریب کالم لکھنے پڑھتے ہیں
اور یہ یاد رہے کہ وہ تیس کالم آپ کو اپنی سوچ کے مطابق لکھنے ہوں گے اور آپ کہیں سے کسی کا میٹیریل کاپی کرکے استعمال نہیں کر سکتے ہیں اور سچی بات یہ ہے کہ یہ اتنا مشکل کام بھی نہیں ہے تقریبا ہر عام سے عام انسان بھی اس کو آسانی سے کر سکتا ہے
دوستوں بلاگرز کی ویب سائیٹ بنا کر اس کی کچھ سیٹنگ کرنی پڑتی ہیں اور اس کے اوپر تقریبا تیس کالم لکھنے پڑھتے ہیں اس کے بعد ویب سائٹ 30 دن پرانی ہونے کے بعد آپ اپلائی کر سکتے ہیں مگر اس سے پہلے آپ کو اپنی ویب سائٹ کی مکمل اور اچھی طرح سیٹنگ کر لینی پڑتی ہے
زیادہ تر لوگ پریشان رہتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ اس میں زیادہ کچھ مسئلہ نہیں ہوتا ہے صرف بلاگرز ویب سائٹ کی کچھ سیٹنگ کرنی پڑتی ہیں جن کو لے کر لوگ پریشان ہو جاتے ہیں اور اس کام میں ہاتھ نہیں ڈالتے
اس کے علاوہ آپ اپنے بلاگز میں جو تصویریں یا ویڈیوز کرتے ہیں وہ آپ کی اپنی بنائی ہوئی ہونی چاہیے اور یہ آپآسانی سے کر سکتے ہیں جیسے یوٹیوب کی ویڈیوز کے تھمب نیل بنائے جاتے ہیں ویسے ہی آپ یہاں پر بنا سکتے
دوستو انشاءاللہ میں اپنے اگلے کالم میں آپ کو مکمل تفصیل کے ساتھ بتاؤں گا کہ آپ یہ کام کس طرح سے کر سکتے ہیں ۔اور گھر بیٹھے صرف ایک کالم لکھ کر باعزت روزی کما سکتے ہیں ۔